"دل جیتنے کا نسخہ رسالہ ""دل جیتنے کا نسخہ"" امیر اہل سنت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے مدنی مذاکرہ نمبر 21 اور 22 کا مجموعہ ہے۔ یہ رسالہ ""فیضان مدنی مذاکرہ"" کی قسط نمبر 30 ہے۔ رسالہ ""دل جیتنے کا نسخہ"" میں امیر اہل سنت سے مختلف سوالات پوچھے گئے جن کے انہوں نے بصیرت افروز جوابات ارشاد فرمائے۔ چند سوالات یہ ہیں: زبان میں تاثیر کیسے پیدا ہو؟ لوگ زبان نہ سمجھتے ہوں تو مدنی کام کیسے کریں؟ امیر قافلہ کو کیسا ہونا چاہیے؟ تلفظ کی درستی کا طریقہ، پیر و مرشد کی محبت حاصل کرنے کا طریقہ، اور دیگر مضامین۔ رسالہ ""دل جیتنے کا نسخہ"" مبلغین اور اساتذہ کے لیے انتہائی مفید ہے۔ یہ رسالہ 42 صفحات پر مشتمل ہے اور ایک رنگ کی پرنٹنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے-"
| Available Stock: | 2704 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 42 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Fazail |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 47 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2018 |