"اصلاح امت میں دعوتِ اسلامی کا کردار رسالہ ""اصلاح امت میں دعوتِ اسلامی کا کردار"" مدنی مذاکرہ سلسلے کی 7ویں قسط ہے، جسے مجلس المدینۃ العلمیۃ کے ذیلے شعبے ""فیضانِ مدنی مذاکرہ"" نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 28 صفحات پر مشتمل ہے اور امیرِ اہلسنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے ملفوظات کی تحریر شکل ہے۔ اس میں دعوتِ اسلامی کی سرگرمیوں کے علاوا مختلف مسائل اور ان کا حل پیش کیا گیا ہے۔ رسالے ""اصلاح امت میں دعوتِ اسلامی کا کردار مدنی مذاکرہ قسط07"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: امیر اہل سنت کی مثالی شخصیت، بیرون ملک اسفار، اصلاح امت کے لیے لائحہ عمل، بزرگوں کی پشت گاہ پر بیٹھنا، فقط مالک تک کیسے پہنچا جائے؟ بے قیمت چیز کے مالک کی تلاش، چائے گردوں کے لیے مضر، موٹاپا کم کرنے کے چند علاج، اور دیگر عنوانات۔ یہ اردو رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 2551 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 28 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Fazail |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2015 |