"رمضان کی شان رسالہ ""رمضان کی شان"" امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی کتاب ""فیضانِ رمضان"" کی ایک قسط ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں رمضان المبارک کے بارے میں احادیثِ مبارکہ اور بزرگانِ دین کے فرامین پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے ""رمضان کی شان"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: دو نور، روزے سے صحت ملتی ہے، شانِ رمضان کے بارے میں 31 فرامینِ مصطفےٰصَلَّى ٱللہ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، سَحَری کے مُتَعَلِّق 4 فرامینِ مصطَفٰےصَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، فرامینِ حضرت عبد اللہ ابنِ عبّاس رضی اللہُ عنہما، کیا آقا کی حیاتِ ظاہری کے دورمیں قیدی ہوتے تھے؟ اور دیگر عنوانات۔ یہ دلچسپ رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔"
| Available Stock: | 136 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Fazail |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2022 |