"نماز پڑھنے کے ثوابات رسالہ ""نماز پڑھنے کے ثوابات"" امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی کتاب ""فیضانِ نماز"" کی ایک قسط ہے۔ مجلس المدینۃ العلمیۃ کا مرتب کردہ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصراً نماز کی فضیلت، فرضیت، اور اہمیت سے متعلق احکامات، روایات اور حکایات پیش کی گئی ہیں۔ رسالے ""نماز پڑھنے کے ثوابات"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: آقاصَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ نے تقریباً 20 ہزار نمازیں ادا فرمائیں، فرض نماز کے سات حروف کی نسبت سے نمازکے بارے میں 7 آیات، نَماز کے مختلف 25 فضائل، اوقاتِ نَماز کا دھیان رکھنے کی فضیلت، زمین سے دینارنکالنے والا نمازی، دو حالتوں کے علاوہ نماز مُعاف نہیں، اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 2433 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Fazail |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 20 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2022 |