"دعا مانگنے کے 17 مدنی پھول زیرِ نظر رسالہ امیر اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی کتاب ""مدنی پنج سورۃ"" کی ایک قسط ہے جس میں دعا مانگنے کے حوالے سے رہنمائی کی گئی ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختلف مضامین شامل ہیں مثلاً: دعا دافع بلا ہے، عبادات میں دعا کا مقام، دعا کے تین فائدے، نہ جانے کون سا گناہ ہو گیا ہے؟ کس دوست کی بات نہ مانے، جلدی مچانے والے کی دعا قبول نہیں ہوتی، دعا مانگنے کے 17 مدنی پھول، آیت الکرسی کے چار فضائل وغیرہ۔ یہ رسالہ دو رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ کے ساتھ مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے- "
| Available Stock: | 69 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Akhlaq o Adaab |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2023 |