"درود پاک کے فضائل اللہ پاک نے سورۃ الاحزاب کی آیت 56 میں اپنے نبی ﷺ پر درود بھیجنے کا حکم دیا ہے۔ رسالہ ""درود پاک کے فضائل"" میں درود شریف کے ظاہری اور باطنی اثرات کا ذکر کیا گیا ہے۔ فضائل و عقائد پر مبنی یہ رسالہ مجلس المدینہ العلمیہ کی جانب سے مرتب کیا گیا ہے جو کہ 17 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس رسالے میں درود پاک کی فضیلت کے حوالے سے مختلف حکایت و واقعات شامل کیے گئے ہیں۔ رسالہ ""درود پاک کے فضائل"" میں شامل چند مضامین یہ ہیں: سیب سے بڑا انار سے چھوٹا پھل، اہل سنت کی نشانی، بُری شکل سے نجات، ایک تاجر کا واقعہ، اور دیگر حکایات۔ ایمان افروز واقعات اور نصیحتوں پر مشتمل یہ رسالہ دو رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 312 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Fazail-e-Durood Shareef |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2023 |