"درود شریف کی برکتیں رسالہ ""درود شریف کی برکتیں"" امیر اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی کتاب ""مدنی پنج سورۃ"" سے لیے گئے مواد کی ایک قسط ہے، جسے مجلس المدینہ العلمیہ نے مرتب کیا ہے۔ درود شریف کے فضائل پر مشتمل اس رسالے میں مختلف درود شریف اور ان کے فیوض و برکات بیان کیے گئے ہیں اور ساتھ ہی چند حکایات بھی پیش کی گئی ہیں۔ اس رسالے میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: کثرت سے درود پاک پڑھنے والی بچی، دنیا و آخرت کی سرخروئی، درودِ تنجینا کے بارے میں ایمان افروز حکایات، درود ماہی کے بارے میں مچھلی کی حکایات، اور دیگر عنوانات رسالہ ""درود شریف کی برکتیں"" 16 صفحات پر مشتمل ہے اور ایک رنگ کی پرنٹنگ کے ساتھ مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 1540 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 16 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Fazail-e-Durood Shareef |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 20 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 4th |
| Edition Year: | 2024 |