ضیائے درود و سلام رسالہ ""ضیائے درود و سلام"" فضائلِ درود و سلام کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 16 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں احادیثِ مبارکہ اور اقوالِ صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ذریعے درودِ پاک پڑھنے کے فضائل اور نہ پڑھنے کے ممکنہ نقصانات بیان کیے گئے ہیں۔ رسالے ""ضیائے درود و سلام"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: 40 فرامِینِ مصطَفٰےصَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، درود نہ پڑھنے کی نقصانات پر 8 فرامینِ نبوی صَلَّى ٱللہ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، صحابہ کرام علیْہم الرّضوان کے 5 ارشادات، اور دیگر عنوانات۔ یہ معلوماتی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ درود و سلام کی عادت بنانے کے لئے یہ رسالہ خود بھی پڑھیں اور لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 11827 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 16 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Fazail-e-Durood Shareef |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 20 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 5th |
| Edition Year: | 2023 |