"فیضان ابو عطار رسالہ ""فیضان ابو عطار"" امیر اہل سنت کے والد گرامی کی حیات مبارکہ کے روشن پہلو پیش کرتا ہے۔ یہ رسالہ مجلس المدینہ العلمیہ کا مرتب کردہ ہفتہ وار رسالہ نمبر 357 ہے۔ رسالہ ""فیضان ابو عطار"" میں شامل چند مضامین یہ ہیں: چار پائی ہوا میں بلند ہو جاتی، کیا امیر اہل سنت کے والد صاحب قادری تھے؟ سرکار مدینہ ﷺ کا ابو عطار پر کرم، اللہ والوں سے حسن اعتقاد، خوش نصیب حاجی، ابو عطار کی وراثت، وغیرہ۔ 17 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ دو رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے "
| Available Stock: | 5526 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Seerat o Waqiyat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 20 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2024 |