"Blessings of the Ahl-ul-Bayt | فیضان اہل بیت رسالہ Blessings of the Ahl-ul-Bayt (فیضان اہل بیت - انگلش) نبی کریم ﷺ کے گھر انے کے بارے میں امیر اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی ایک معلوماتی تحریر ہے۔ اصل رسالہ اردو میں ہے، جبکہ انگلش ترجمہ مجلس المدینہ العلمیہ کے شعبہ تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 35 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں اہل بیت سے عقیدت و محبت کا درس دیا گیا ہےاس رسالے میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: سچا عاشق رسولﷺ کون؟ قرآن کریم سے فضائل اہل بیت کا ثبوت، اہل بیت سے مراد کون؟ شان اہل بیت پاک،ازواج مطہرات بھی اہل بیت میں داخل ہیں، عاشق اکبر کی اہل بیت سے اظہار محبت، سیدوں کا ادب کریں، اہل بیت کشتی نوح کی طرح ہیں، اور دیگر عنوانات۔ رسالہ ""فیضان اہل بیت - انگلش"" 2 رنگ کی پرنٹنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 1698 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 35 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Seerat o Karamat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2022 |