کرامات عثمان غنی رضی اللہ عنہ رسالہ ""کرامات عثمان غنی رضی اللہ عنہ"" صحابہ کی سیرت و فضائل کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک اصلاحی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 32 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں حضرت عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ کی شان و عظمت کے متعلق حکایات و روایات پیش کیے گئے ہیں اور رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے کرامات عثمان غنی میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:پُراَسرار مَعذور، دو بار جنَّت خریدی، 950 اُونٹ اور50 گھوڑے، اُمُورِ خیر کیلئے عطیّات جمع کرنا سنَّت ہے، عُثمانِ غنی کااِتِّباعِ رسول، قَبر دیکھ کر سیِّدُ نا عثمانِ غنی گریہ وزاری فرماتے، عُثمانِ غنی پر کرم، بے کسوں کا سہارا ہمارا نبی، اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 12612 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat o Karamat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 7th |
| Edition Year: | 2019 |