کرامات فاروق اعظم رضی اللہ عنہ رسالہ کرامات فاروق اعظم رضی اللہ عنہ صحابہ کرام کی سیرت اورکرامات کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک اصلاحی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 48 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں فارقِ اعظم سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی شان و عظمت کے متعلق حکایات و روایات پیش کی گئی ہیں اور رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""کراماتِ فاروق اعظم رضی اللہ عنہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:صدائے فاروقی اور مسلمانوں کی فتح یابی، سیِّدُنا عُمَر فاروقِ اعظم کا تَعارُف، صاحِبِ کرامات، اَفضَلُ الَاولِیاء، دریائے نیل کے نام خط، ناجائز رَسْم ورَواج اور مسلمانوں کی حالتِ زار، 3 بیماریاں، قَبْروالے سے گفتگو، سایۂ عرش پانے والے خوش نصیب، اور دیگر عنوانات۔ یہ اردو رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 9231 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 48 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | General |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat o Karamat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 45 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 8th |
| Edition Year: | 2018 |