"جنات کا بادشاہ رسالہ ""جنات کا بادشاہ"" اولیائے کرام کی سیرت و کرامت کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک اصلاحی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 101 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر مگر جامع مضامین کی مدد سے غوثِ اعظم کی شان بیان کی گئی ہے اور مختلف شکوک و شبہات کا جواب دیا گیا ہے۔ رسالے ""جنات کا بادشاہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: غوث پاک کا دیوانہ، دل میری مُٹھی میں ہیں، المد د یاغوث اعظم، نمازِ غوثیہ کا طریقہ، اللہ کے سوا کسی اور سے مدد مانگنا، حضرتِ عیسٰی نے دوسروں سے مدد مانگی، حضرتِ موسٰی نے بندوں کا سہارا مانگا، انبیاء حیات ہیں، اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر مناسب قیمت میں دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 15027 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 20 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat o Karamat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 28 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 14th |
| Edition Year: | 2020 |