"Journey Beyond The Heavens | واقعۂ معراج رسالہ Journey Beyond The Heavens معجزاتِ رسولِ کریم ﷺ کے موضوع پر مجلس المدینہ العلمیہ کی ایک بہترین تحریر ہے۔ یہ رسالہ 78 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں شبِ معراج میں پیش آنے والے اہم واقعات کے مختصر احوال پیش کئے گئے ہیں۔ ساتھ ہی اس مبارک رات کے فضائل اور اس میں کی جانے والی عبادات کا ذکر بھی کیا گیا ہے۔ رسالہ Journey Beyond The Heavens میں شامل چند مضامین یہ ہیں: معجزۂ معراج کے حالات و واقعات، سینۂ مبارک چاک کیا گیا، براق کی سواری، بیت المقدس کی جانب روانگی، 3 مقامات پر عبادت، نماز میں انبیائے کرام علیھم السلام کی امامت، آسمانوں کی جانب روانگی، سدرۃ المنتہیٰ، 50 سے 5 نمازیں اور دیگر واقعات۔ یہ انگلش رسالہ 02 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 2007 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 78 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Seerat o Karamat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 95 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2022 |