"فیضان دعوت اسلامی ستمبر 2024 رسالہ ""فیضان دعوت اسلامی ستمبر 2024"" ایک اصلاحی اور معلوماتی رسالہ ہے جس میں اس تنظیم کی سرگرمیاں اور انکے نتائج پیش کیے گئے ہیں۔ اسکے علاوہ بانیٔ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا مختصر تعارف بھی پیش کیا گیا ہے۔ یہ رسالہ 45 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر مگر جامع عنوانات شامل کیے گئے ہیں۔ رسالے ""فیضان دعوت اسلامی ستمبر 2024"" میں شامل چند مضامین یہ ہیں: یومِ دعوتِ اسلامی کا جشن ہے گھر گھر، خوابِ رضا کی تعبیر ""دعوتِ اسلامی""، اصلاحِ معاشرہ اور امیر اہلسنت کی سوچ، دعوتِ اسلامی کی ایجوکیشنل خدمات، جدید ٹیکنالوجی اور دعوتِ اسلامی، دعوتِ اسلامی کی فلاحی خدمات، وغیرہ۔ یہ رنگین رسالہ پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 6252 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 45 |
| Dimensions (cm): | 24.5 x 18 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi o Malomat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 60 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2024 |