"فیضان امام علی رضا رحمۃ اللہ علیہ رسالہ ""فیضان امام علی رضا رحمۃ اللہ علیہ"" سیرتِ اولیاء و اہلِ بیت کے حوالے سے مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک منفرد تحریر ہے۔ یہ رسالہ 21 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں امام علی رضا رحمۃ اللہ علیہ کی مختصر سیرتِ مبارکہ پیش کی گئی ہی۔ تحریر کا انداز سادہ اور آسان ہے جبکہ مضامین مختصر مگر جامع ہیں۔ رسالے ""فیضان امام علی رضا رحمۃ اللہ علیہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: خاندانِ سادات کی برکات، زمین و آسمان میں رضا، امام علی رضا کی دس کرامات، امام علی رضا کی علمی شان، اور دیگر مضامین۔ اہلِ بیت کی محبت بڑھانے والا یہ رسالہ 02 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 684 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 21 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Seerat o Waqiyat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2023 |