"فیضان امام باقررحمۃ اللہ علیہ رسالہ ""فیضان امام باقررحمۃ اللہ علیہ"" شانِ اہلِ بیت کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک خوبصورت کاوش ہے۔ یہ رسالہ 18 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں خاندانِ نبوت کے روشن ستارے حضرت امام باقر رحمۃ اللہ علیہ کی مختصر سیرت، کرامات، اور دین کے لیے آپکی خدمات پیش کی گئی ہیں۔ رسالے ""فیضان امام باقر"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: غیبی خبر، ولادت و تعارف، علمی وجاہت، جنات مسائل کے حل کے لیے حاضر ہوتے، سونے کی زنجیر، بری موت سے بچنے کا نسخہ، مولیٰ علی کے نزدیک پہلا خلیفہ، غلامِ اہل بیت کے لیے خوشخبری، اور دیگر مضامین۔ یہ اردو رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے اہلِ بیت کے عقیدت مندوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 9107 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 18 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat o Waqiyat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 23 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2022 |