"فیضانِ امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ رسالہ ""فیضانِ امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ"" سیرتِ آئمہ و محدثین کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک مختصر تحریر ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر مگر جامع مضامین کی مدد سے امام بخاری علیہ الرحمۃ کی حیات و خدمات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ رسالے ""فیضانِ امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ"" میں شامل چند مضامین یہ ہیں: بینائی لوٹ آئی، باکمال قوتِ حافظہ، 70 ہزار حدیثیں، حافظے کی مضبوطی کا راز، امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کی حدیث دانی، بخاری شریف کی شان و عظمت، محبوبِ باریﷺ کے دربار میں امام بخاری کا انتظار، اور دیگر مضامین۔ یہ رسالہ 02 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ امام بخاری کی شان جاننے کے لیے خود بھی پڑھیں اور ایصالِ ثواب کی نیت سے تقسیم کریں۔"
| Available Stock: | 130 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Seerat o Waqiyat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2021 |