"فیضانِ امام جعفرصادق رضی اللہ عنہُ رسالہ ""فیضانِ امام جعفرصادق رضی اللہ عنہُ"" اہل بیت کی عظیم علمی و روحانی شخصیت حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ کی سیرتِ مبارکہ پر مشتمل ایک مختصر رسالہ ہے۔ یہ رسالہ امیرِ اہلسنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ نے تحریر فرمایا۔ 21 صفحات پر مشتمل اس رسالے میں حضرت امام جعفر صادق کی حیات و خدمات کے بارے میں مختصر مگر جامع مضامین پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے ""فیضانِ امام جعفرصادق رضی اللہ عنہُ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: غیبی انگور اور چادریں، تین عبادتیں، صوفی کون؟ امام جعفر صادق کا تعارف، 7 واقعاتِ امام جعفر صادق، رجب کے کونڈے، امام جعفر صادق کے 9 فرامین، اور دیگر مضامین۔ یہ علمی رسالہ 02 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 449 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 21 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Seerat o Waqiyat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2022 |