N/A
"فیضانِ امام جلال الدین سیوطی شافعی رحمۃ اللہ علیہ رسالہ ""فیضانِ امام جلال الدین سیوطی شافعی رحمۃ اللہ علیہ"" علمائے کرام کی سیرت کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک خوبصورت تصنیف ہے۔ یہ رسالہ 21 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر مگر جامع مضامین کے ذریعے سے امام سیوطی کی حیات و خدمات پیش کی گئی ہیں۔ رسالے ""فیضانِ امام جلال الدین سیوطی شافعی رحمۃ اللہ علیہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: مصر سے مکہ 27 قدم میں، مجذوب بزرگ کی دعا، ولادتِ باسعادت، ""شیخ الحدیث"" کا لقب کیسے اور کن سے ملا؟ کون اپنے منہ سے اپنی تعریف کر سکتا ہے؟ اور دیگر مضامین۔ بزرگانِ دین کی سیرت پر مبنی یہ رسالہ 02 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 670 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 21 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Seerat o Waqiyat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 22 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2024 |