"فیضان امام موسیٰ کاظم رسالہ ""فیضان امام موسیٰ کاظم رحمۃ اللہ علیہ"" اہلِ بیت کی شان و عظمت اُجاگر کرنے کی ایک کوشش ہے۔ یہ رسالہ مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک معلوماتی تصنیف ہے، جس میں امام موسیٰ کاظم کی حیات و خدمات مختصراً پیش کی گئی ہیں۔ مختصر مگر جامع عنوانات کی مدد سے پڑھنے والوں کی تربیت و رہنمائی کی گئی ہے۔ 21 صفحات پر مشتمل رسالے ""فیضان امام موسیٰ کاظم"" میں شامل چند مضامین یہ ہیں: باکمال نوجوان، جیسا لقب ویسی ذات مبارکہ، قبولیتِ دعا کا آزمایا ہوا مقام، والدِ محترم کی نصیحتیں اور دیگر مضامین۔ یہ تحقیقی رسالہ 02 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 675 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 21 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Seerat o Waqiyat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2023 |