"فیضانِ امام شافعی رسالہ ""فیضانِ امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ"" فقۂ شافعیۃ کے بانی، حضرت ابو عبداللہ محمد بن ادریس شافعی رحمۃ اللہ علیہ کی حیاتِ مبارکہ کے بارے میں مجلس المدینۃ العلمیۃ کی علمی تحریر ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر مگر جامع عنوانات کی مدد سے امام شافعی کی شان و عظمت بیان کی گئی ہے۔ رسالے ""فیضانِ امام شافعی"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: حسنِ سلوک کی بہترین مثال، عزت و شرافت کی انتہا، والدہ محترمہ کا خواب، اشعار کی تلاش چھوڑ کر طلبِ علمِ دین، امام شافعی کی فضیلت بزبان آخری نبیﷺ، 40 سال سے دعا، امام شافعی کی امام اعظم سے عقیدت و محبت، اور دیگر مضامین۔ یہ اردو رسالہ 02 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 2703 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Seerat o Waqiyat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2022 |