"فیضان معروف کرخی رحمۃ اللہ علیہ سیرت اولیاء کرام پر مبنی یہ رسالہ، سلسلہ عالیہ قادریہ رضویہ عطاریہ کے 9ویں پیر و مرشد، حضرت معروف کرخی رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی حیات مبارکہ کی چند جھلکیاں پیش کرتا ہے۔ رسالہ ""فیضان معروف کرخی"" ہفتہ وار رسالہ نمبر 359 ہے اور اس میں کل 24 صفحات ہیں۔ اس رسالے میں حضرت معروف کرخی رحمۃ اللہ تعالی علیہ کا تعارف حالات زندگی اور کرامات پیش کی گئی ہیں۔ رسالے میں شامل چند مضامین یہ ہیں: 500 سونے کے سکے، قبول اسلام کا واقعہ، شان معروف کرخی رحمۃ اللہ تعالی علیہ، سجدہ سہو کا معاملہ، راتوں رات بغداد شریف سے مکۂ پاک، حضرت معروف کرخی کا غوث پاک کو سلام، 30 ہزار گنہگاروں سے عذاب دور ہو گیا اور دیگر مضامین۔ یہ رسالہ دو رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 2840 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 24 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Seerat o Waqiyat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2024 |