"فیضان شیخ عبدالواحد تمیمی رسالہ ""فیضان شیخ عبدالواحد تمیمی رحمۃ اللہ علیہ"" سیرتِ اولیائے کرام اورقیامت کے موضوعات پر مجلس المدینہ العلمیہ کی ایک بصیرت افروز تحریر ہے۔ یہ رسالہ 21 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر مگر جامع عنوانات کی مدد سے پڑھنے والوں کی تربیت و رہنمائی کی گئی ہے۔ شیخ عبدالواحد تمیمی رحمۃ اللہ علیہ سلسلۂ قادریہ کے ایک مشہور بزرگ ہیں، جنکا ذکر شجرۂ عالیہ قادریہ رضویہ عطاریہ میں موجود ہے۔ رسالے ""فیضان شیخ عبدالواحد تمیمی"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: آسمانِ قادریت پر چمکنے والا روشن ستارہ، سلسۂ قادریہ کی شان، دجال پر سب سے سخت کون؟ نہر فرات کا خزانہ، رحمت الٰہی پانے کا نسخہ اور دیگر مضامین۔ یہ رسالہ 02 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ایصال ثواب کی نیت سے تقسیم بھی کریں۔ "
| Available Stock: | 5305 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 21 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Seerat o Waqiyat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2022 |