"فیضان شیخ ابوبکر شبلی رسالہ ""فیضان شیخ ابوبکر شبلی علیہ الرحمۃ"" سیرتِ اولیائے کرام کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیہ کی ایک علمی تحریر ہے۔ یہ رسالہ 20 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر مگر جامع مضامین کے ذریعے پڑھنے والوں کی اصلاح و رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""فیضان شیخ ابوبکر شبلی علیہ الرحمۃ"" میں شامل چند مضامین یہ ہیں: قبر میں آقاﷺ کیوں نہیں آ سکتے، عربی شجرہ، احسان کا بدلہ، بادشاہ کا علاج، شیخ شبلی کے نزدیک زکوٰۃ کا نصاب، چار ہزار احادیث میں سے صرف ایک؟ اور دیگر مضامین۔ یہ علمی رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 2869 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 20 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat o Waqiyat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2023 |