"فضائلِ استغفار رسالہ ""فضائلِ استغفار"" عقائد و فضائل کے موضوع پر امیرِ اہلسنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی ایک بصیرت افروز تحریر ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں گناہوں کی معافی مانگنے اور اللہ تعالیٰ سے مدد طلب کرتے رہنے کی اہمیت بیان کی گئی ہے اور ساتھ ہی منتخب اوراد و وظائف بھی پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے ""فضائلِ استغفار"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:کلمہ طیبہ کے 4 فضائل، بیدار ہوتے وقت کے 3 اوراد، صبح و شام کے 5 اذکار، ایمان پر خاتمے کے 4 اوراد، غیبت سے بچنے کا مدنی نسخہ، شیطان سے محفوظ رہنے کا عمل وغیرہ۔ یہ اردو رسالہ 02 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 142 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2022 |