"CURE FOR ANGER | غصے کا علاج رسالہ CURE FOR ANGER صبر و برداشت کے موضوع پر امیر اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی ایک قیمتی تحریر ہے، جس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 24 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں غصہ کنٹرول کرنے اور اعصاب کو اعتدال میں رکھنے کے بارے میں مفید معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ رسالے CURE FOR ANGER میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:شیطان کے تین جال، میرے اور بھی عیب ہیں، اللہ کریم تیری مغفرت فرمائے، میں تو شیطان کو ناراض ہی کروں گا، مجھے اس کی کوئی برائی معلوم نہیں، مرحوم حاجی زمزم رضا عطاری کا واقعہ، غصے کے 13 علاج اور دیگر عنوانات۔ یہ انگریزی رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 7213 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 24 |
| Dimensions (cm): | 18 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2017 |