"ہفتہ وار مدنی مذاکرہ رسالہ رسالہ ""ہفتہ وار مدنی مذاکرہ"" مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک معلوماتی تحریر ہے، جس میں مدنی مذاکرے کا تعارف اور دیگر اہم تفصیلات پیش کی گئی ہیں ۔ یہ رسالہ 72 صفحات پر مشتمل ہے اور مدنی چینل پر نشر ہونے والے ہفتہ وار مدنی مذاکرے کی انفرادی اور معاشرتی اہمیت و افادیت پر روشنی ڈالتا ہے۔ رسالے ""ہفتہ وار مدنی مذاکرہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:علم کہاں سے سیکھا جائے؟ بزرگوں کی صحبت اور ملفوظات کا بیان، مدنی مذاکرہ اور فروغ علم، مدنی مذاکرے میں سوال پوچھنے کی اہمیت، پوچھنے سے نہ شرمایئے، عالمِ دین کے پاس حاضر ہونے اور سوال پوچھنے کے آداب، کونسا فرقہ نجات پائے گا؟ اگر استقامات نہ ہو تو؟ اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 8775 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 72 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 70 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2018 |