"ہرصحابی نبی جنتی جنتی رسالہ ""ہرصحابی نبی جنتی جنتی"" عقائدِ اہل سنت کے موضوع پر امیرِ اہلسنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی ایک بہترین تحریر ہے۔ یہ رسالہ 24 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں صحابہ کرام کے متعلق اہل سنت کا نظریہ پیش کیا گیا ہے، صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کی شان سے متعلق شکوک و شبہات کا مستند جواب دیا گیا ہے، اور پڑھنے والوں کی اصلاح و رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""ہرصحابی نبی جنتی جنتی"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:اللہ کریم نے سب صحابہ سے جنت کا وعدہ فرما لیا، صحابہ کرام کی دو اقسام، صحابہ کرام کی تعداد، فضیلت کے اعتبار سے صحابہ کی ترتیب، ایمان افروز حکایات، صحابیٔ رسول کا مرتبہ، فرشتے صحابہ کا استقبال کریں گے، حرام حرام سخت حرام، اور دیگر عنوانات۔ یہ اردو رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 7282 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 24 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 3rd |
| Edition Year: | 2021 |