"حسن وجمالِ مصطفیٰ ﷺ رسالہ ""حسن وجمالِ مصطفیٰ ﷺ"" سیرت النبیﷺ کے موضوع پر امیرِ اہلسنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے بیانات کی تحریری شکل ہے۔ یہ رسالہ 40 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں بہت خوبصورت انداز میں آقائے دو جہاںﷺ کی شان و عظمت بیان کی گئی ہے۔ رسالے ""حسن وجمالِ مصطفیٰﷺ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:حسن و جمال مصطفیٰﷺ، سینہ و قلب مصطفیٰﷺ، خوشبوئے مصطفیٰﷺ، خصائص مصطفیٰﷺ، زبان مصطفیٰﷺ، اور دیگر بیانات۔۔ یہ اردو رسالہ 02 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 525 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 40 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Seerat o Waqiyat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2021 |