"امام حسین رضی اللہ عنہ کی کرامات رسالہ ""امام حسین رضی اللہ عنہ کی کرامات"" صحابۂ کرام کی سیرت و کرامت کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 64 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں سیدالشہداء سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ کی شان و عظمت بیان کی گئی ہے اور متعدد کرامات پیش کی گئی ہیں۔ رسالے ""امام حسین رضی اللہ عنہ کی کرامات"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: کنویں کا پانی اُبل پڑا، سونے کے سکوں کی تھیلیاں، سرِاقدس کی تلاوت، درہم و دینار ٹھیکریاں بن گئے، سرِ انور کہاں مدفون ہوا؟ دنیا کی محبت ہر برائی کی جڑ ہے، یزیدیوں کی لاشیں گھوڑوں کی ٹاپوں تلے،مختار نے نبوت کا دعویٰ کر دیا، عاشورہ کے روزوں کے چھ فضائل، اور دیگر مضامین۔ یہ رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 4288 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 64 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat o Karamat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 45 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 5th |
| Edition Year: | 2018 |