"ارشادِ حضرت سری سقطی رسالہ ""ارشادِ حضرت سری سقطی"" سیرتِ اولیائے کرام کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک علمی تحریر ہے۔ یہ رسالہ 15 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں حضرت سری سطی رحمۃ اللہ علیہ کی سیرتِ مبارکہ، چند حکایات اور کردار کو بہتر بنانے کے متعلق آپ کی تعلیمات پیش کی گئی ہیں۔ رسالے ارشادِ حضرت سری سقطی۔ میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:ایک بزرگ کی نصیحت، بیٹے کو پولیس نے چھوڑ دیا، روزانہ ایک ہزار نفل، ارشادات حضرت سری سقطی اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 870 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 15 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Seerat o Waqiyat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 20 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2023 |