"جنتی محل کا سودا | Deal of Heavenly Palace رسالہ Deal of Heavenly Palace اصلاحی حکایات پر مشتمل امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک خوبصورت رسالہ ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 38 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ اور حکایات و روایات کی مدد سے رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے Deal of Heavenly Palace میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: شانِ اولیاء، ہر نیک بندے کا احترام کیجئے، گُستاخ کا عِبرت ناک انجام، اولیاءُ اللہ کے نزدیک دُنیا کی کوئی حیثیت نہیں، پرندوں کی روزی، دنیا اور اس کی سب چیزوں سے بہتر، دنیا کے لئے مال جمع کرنے والے بے عقل ہیں، دشمنوں کا رُعب جاتا رہے گا، اور دیگر عنوانات۔ یہ انگریزی رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 3545 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 38 |
| Dimensions (cm): | 18 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2012 |