"جانوروں کے بارے میں دلچسپ معلومات رسالہ ""جانوروں کے بارے میں دلچسپ معلومات"" امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں جانور یا پرندے پالنے، بیچنے اور ان کا خیال رکھنے کے متعلق مفید معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ رسالے ""جانوروں کے بارے میں دلچسپ معلومات"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:کیا بکریاں پالنا سنّت ہے؟ جانور بیچ کا میلاد لنگر کرنا کیسا؟ گائے کا بچہ پیدا ہوتے ہی بیچ دینا کیسا؟ جان کا صدقہ کس چیز سے دیا جائے؟ کتّوں کی لڑائی کروانا کیسا؟ کیا بھولنا بھی اللہ کی نعمت ہے؟ پنجروں میں طوطے پالنا کیسا؟ اور دیگر عنوانات۔ یہ اردو رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 7808 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi o Malomat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2021 |