"کباب سموسے کے نقصانات | The Harmfull Effects Of Kabab and Samosas رسالہ The Harmfull Effects Of Kabab and Samosas امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک اصلاحی و معلوماتی رسالہ ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 14 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں تلی ہوئی اشیاء کے مضر اثرات اور ان سے بچاؤ کے طریقے بیان کیے گئے ہیں۔ رسالے The Harmfull Effects Of Kabab and Samosas میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: کباب سموسے کھانے والے متوجّہ ہوں، کباب سَموسے طبیبوں کی نظر میں، خطر ناک زَہر کا توڑ، تلی ہوئی چیزوں کانقصان کم کرنے کا طریقہ، بچا ہواتیل دوبارہ استِعمال کرنے کا طریقہ، اور دیگر عنوانات۔ یہ انگریزی رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ قیمت انتہا ئی مناسب۔ "
| Available Stock: | 905 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 14 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 20 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2016 |