"کفن کی واپسی | The Return of the Shroud رسالہ The Return of the Shroud فضائل و عقائد کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 28 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ اور حکایات و روایات کی مدد سے رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے The Return of the Shroud میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: رجب کے مختلف نام اور معانی، رجب کے تین حروف کی بھی کیا بات ہے، عبادت کا بیج بونے کا مہینا، ایک جنّتی نہر کا نام رجب ہے، پہلا روزہ تین سال کے گناہوں کا کَفّارہ، کشتی نوح میں رجب کے روزے کی بہار، رجب میں پریشانی دور کرنے کی فضیلت، اور دیگر عنوانات۔ یہ انگریزی رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 26178 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 28 |
| Dimensions (cm): | 18 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2010 |