کراماتِ فارقِ اعظم رضی اللہ عنہ | Miraculous Wonders of Faruq-e-A'zam رضی اللہ تعالی عنہ رسالہ ""Miraculous Wonders of Faruq-e-A'zam رضی اللہ تعالی عنہ"" صحابہ کرام کی سیرت اورکرامات کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک اصلاحی رسالہ ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 46 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر مگر جامع مضامین کی مدد سے پڑھنے والوں کی تربیت و رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""Miraculous Wonders of Faruq-e-A'zam رضی اللہ تعالی عنہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: صدائے فاروقی اور مسلمانوں کی فتح یابی، سیِّدُنا عُمَر فاروقِ اعظم کا تَعارُف، صاحِبِ کرامات، اَفضَلُ الَاولِیاء، دریائے نیل کے نام خط، ناجائز رَسْم ورَواج اور مسلمانوں کی حالتِ زار، 3 بیماریاں، قَبْروالے سے گفتگو، سایۂ عرش پانے والے خوش نصیب، اور دیگر عنوانات۔ یہ انگلش رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 9648 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 46 |
| Dimensions (cm): | 18 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat o Karamat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 50 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2012 |