کراماتِ حضرت معروف کرخی رسالہ ""کرامات حضرت معروف کرخی"" اولیائے کرام کی سیرت و کرامات کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں حضرت معروف کرخی رحمۃ اللہ علیہ کی شان و عظمت کے متعلق حکایات و روایات پیش کی گئی ہیں ۔ رسالے ""کرامات حضرت معروف کرخی"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:گلہ پیسوں سے بھرگیا، بغداد کے بڑے عالم، محبت الٰہی سے سرشار، کھویا ہوا بیٹا مل گیا، اونٹ کی بیماری دور ہوگئی، شرابیوں کی توبہ، مشکل حل ہوگئی، لمبی اُمید نیک عمل میں رُکاوٹ، اللہ کی معرفت کافی ہے، فرامینِ حضرت معروف کرخی رحمۃُ اللہ علیہ، اور دیگر عنوانات۔ یہ اردو رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔
| Available Stock: | 2507 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat o Karamat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 22 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2023 |