کراماتِ شیرِ خدا |Miraculous Wonders of Sayyiduna 'Ali رسالہ Miraculous Wonders of Sayyiduna 'Ali کرم اللہ تعالی وجھہ الکریم"" صحابہ کے فضائل و کرامات کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی ایک اثر انگیز تحریر ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 80 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی شان و عظمت کے متعلق حکایات و روایات پیش کی گئی ہیں ۔ رسالے ""Miraculous Wonders of Sayyiduna 'Ali کرم اللہ تعالی وجھہ الکریم"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: مولیٰ علی رضی اللہ عنہ نے خالی ہتھیلی پر دم کیا اور۔۔، کٹا ہوا ہاتھ جوڑ دیا، ""ابو تراب"" کنیت کب اور کیسے ملی، درہم خیرات کرنے کے 4 انداز، مولیٰ علی کی قرآن فہمی، مولیٰ علی کی شان بزبانِ نبیٔ غیب دان ﷺ، محبتِ علی کا تقاضا، علی جیسا کوئی اور بہادر نہیں، اور دیگر عنوانات۔ یہ انگریزی رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 4581 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 80 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat o Karamat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 95 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2016 |