کھانے کی 92 سنتیں اور آداب رسالہ ""کھانے کی 92 سنتیں اور آداب"" کھانا کھانے کے اخلاق و آداب پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مستند کتابوں اور حوالوں کی مدد سے کھانا کھانے کی 92 سنتیں پیش کی گئی ہیں۔ رسالے ""کھانے کی 92 سنتیں اور آداب"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں تین انگلیوں سے کھانے کی عادت ڈالئے، روٹی کا کَنارا توڑنا، دانت کا کام آنت سے مَتْ لیجئے، کھانے کو عیب مت لگایئے، اچھی اچھی بوٹیاں ایثار کیجئے، کھانے میں پُھونک مارنا منع ہے، برتن چاٹ لیجئے، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی اور معلوماتی رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 393 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Akhlaq o Adaab |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 21 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2024 |