خودکشی کا علاج | Suicide is Not the Answer رسالہ Suicide is Not the Answer اصلاح کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 66 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر مگر جامع مضامین کی مدد سے خودکشی جیسے گناہ سے بچنے کی تلقین کی گئی ہے اور صبر و استقامت حاصل کرنے کی رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے Suicide is Not the Answer میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: روشن قبریں، صبر آسان بنانے کا طریقہ، کلماتِ کفر کی 16 مثالیں، آہ! بے چارے مالدار، سبز گنبد کے تصور کا طریقہ، 7 روحانی علاج، اور دیگر عنوانات۔ یہ انگلش رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 4009 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 66 |
| Dimensions (cm): | 18 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 55 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2016 |