"مدنی وصیت نامہ | Madani Will رسالہ Madani Will ضروریاتِ دین کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 18 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مرنے سے پہلے وصیت کے مدنی پھول اور تجہیز و تکفین کے مسائل پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے Madani Will کی ابتدا میں امیرِ اہل سنت کی جانب سے ""چالیس وصیتیں"" پیش کی گئی ہیں، جن میں عالمِ نزع میں سنت کے مطابق لٹانے اور تلاوتِ یٰس کرنے، روح قبض ہو جانے کے بعد تمام معاملات سنت کے مطابق کرنے، اور قبر، تجہیز و تکفین اور دیگر مراحل میں سنت کی پیروی کرنے کی وصیتیں شامل ہیں۔ ان وصیتوں کے بعد مختصر عنوانات کے تحت مرد و وعورت کا کفن دفن کی تفصیلات اور طریقہ پیش کیا گیا ہے۔ یہ انگلش رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 4762 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 18 |
| Dimensions (cm): | 18 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 22 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2012 |