"مدینہ لائبریری پیکیج: جامع اسلامی ادبی مجموعہ اگر آپ اپنے گھر، مسجد، یا تعلیمی ادارے میں اسلامی لائبریری بنانا چاہتے ہیں، یا تحفہ کے طور پر پیش کرنا چاہتے ہیں تو مدنیہ لائبریری پیکج کا فائدہ اٹھائیے! مدینہ لائبریری پیکج المدینۃ العلمیۃ کی تجویز کردہ منتخب اسلامی کتب کا ایک بہترین ذخیرہ ہے، جس میں اسلامی لٹریچر کے ہر پہلو سے متعلق کتابیں شامل ہیں۔ یہ پیکج مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے، جن میں سے چند کے نام یہ ہیں: قرآن پاک، قرآن و تفسیر، سیرت، تصوف، فقہ اصول فقہ، اخلاق و آداب، فضائل، عقائد، تعلیم و تربیت، اوراد و وظائف، اصلاحی، اسلامی بہنوں کی اصلاحی موضوعات، حمد و نعت، تحریری بیانات، حکایات و واقعات، اور دیگر۔ یہ پیکج ہر عمر کے فرد کے حساب سے ڈیزائن کیا گیا ہے اور اس میں بہت سی مشہور تصانیف شامل ہیں۔ 400 سے زائد کتابوں کے اس پیکج کی چند مشہور و معروف اسلامی کتابیں یہ ہیں: قرآن پاک مع کنز العرفان، صراط الجنان سیٹ (10 جلدیں)، فیضانِ سنت، آب کوثر، آخری نبیﷺ کی پیاری سیرت، بہارِشریعت، بیانات عطاریہ، جنت میں لے جانے والے اعمال، عجائب القرآن، فیضانِ ریاض الصالحین، حدائقِ بخشش، ذوقِ نعت، وغیرہ۔ مدینہ لائبریری پیکج مکتبۃ المدینہ کی شاپس اور ویب سائٹ سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ "
| Available Stock: | 26 |
| Language: | Urdu |
| Dimensions (cm): | N/A |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi Taleemat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 120000 |
| Binding Type: | N/A |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2022 |