مدنی چینل پر نشر ہونے والے 25 مدنی مذاکروں کے سوال جواب اور امیرِ اہلِ سنّت دامت برکاتہم العالیہ کی پیاری پیاری باتیں پڑھنے کے لیے حاصل کریں "ملفوظاتِ امیرِ اہلِ سنّت - جلد 2"۔ یہ کتاب 568 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس میں واقعۂ معراج، بخل اور اسراف، جہیز، جھوٹ، دل میں خوفِ خدا پیدا کرنے کا طریقہ اور دیگر موضوعات پر سوال جواب اور امیرِ اہلِ سنّت دامت برکاتہم العالیہ کی گفتگو شامل کی گئی ہے۔ ان موضوعات کو ذیلی عنوانات میں تقسیم کیا گیا ہے، تاکہ پڑھنے والا آسانی سے سمجھ سکے۔ اور حسبِ ضرورت ترمیم، اضافہ اور مستند کتب کے حوالے بھی شامل کیے گئے ہیں۔ یہ خوبصورت کتاب 2 رنگ کی خوبصورت پرنٹنگ اور مضبوط بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ ویب سائٹ اور قریبی شاپس پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھئے اور تحفۃً پیش کیجئے۔
| Available Stock: | 3676 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 560 |
| Dimensions (cm): | 24 x 18.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi Taleemat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 910 |
| Binding Type: | Hard |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2021 |