"معلوماتی پمفلٹس رسالہ ""معلوماتی پمفلٹس"" امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے تحریر کردہ معلوماتی پمفلٹس کا ایک قیمتی مجموعہ ہے۔ یہ پمفلٹس مختلف اوقات میں مختلف مقاصد کے لئے شائع کیے جا چکے ہیں اور اب انہیں جمع کر کے 21 صفحات کے رسالے کی شکل میں پیش کیا جا رہا ہے۔ رسالے ""معلوماتی پمفلٹس"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: عجیب انداز میں نفس کی گرفت، حبّ جاہ کی لذّت عبادت کی مشقت آسان کر دیتی ہے، فون پر یا بالمُشافہ بات شروع کرنے سے قبل کی40 نیّتیں، سب سے اچّھا کون؟ امامِ مسجد کے لیے نہایت مفید 30 مدنی پھول، قیامت کی دہشت سے محفوظ لوگ، فضائلِ آفات اور20روحانی علاج، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 02 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 9904 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 21 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi o Malomat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2022 |