"مساجدِ مدینہ رسالہ ""مساجدِ مدینہ"" امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی کتاب ” عاشقانِ رسول کی 130 حکایات مع مکے مدینے کی زیارتیں“ کی ایک قسط ہے۔ یہ رسالہ 21 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مدینہ منورہ کی مقدس مساجد کی تفصیلات، انکے فضائل اور تاریخی اہمیت مستند حوالوں کے ساتھ پیش کی گئی ہے۔ رسالے ""مساجدِ مدینہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:مسجدِ قُبا، عمرے کا ثواب، فاروقِ اعظم اور مسجدِقُبا، مسجدِ فَضِيْخ، خَمْسہ (یا سَبْعہ)مساجد، مسجدِ غَمامہ، مسجدِ سجدہ، مَسْجدِ عَیْنَیْن، مسجدِ مشربہ امّ ابراہیم، اور دیگر عنوانات۔ یہ دلچسپ اور معلوماتی رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 2364 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 21 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi o Malomat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2024 |