"ملازمیں کے لئے 21 مدنی پھول | 21 Madani Pearls of Employees رسالہ 21 Madani Pearls of Employees اصلاح اور اخلاق و آداب کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 11 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں ملازمین اور ملازمت کے علاوہ دیگر موضوعات پر مدنی پھول شامل کیے گئے ہیں۔ رسالے 21 Madani Pearls of Employees میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:صف کا خلا پُرکرنے کی فضیلت، صف میں بے ترتیبی کا وبال، جماعت میں دائیں جانب کھڑَا ہونے کا اجر، طے شدہ اجرت سے زیادہ اجرت مانگنا منع ہے، بلا عذر چھٹی کر کے پوری تنخواہ وصول کرنے کی توبہ کافی نہیں، اور دیگر عنوانات۔ یہ انگریزی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 5952 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 11 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 15 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2016 |