"مردے کی بے بسی | The Helplessness of Deceased رسالہ The Helplessness of Deceased دنیا کی حقیقت اور موت کی تیاری کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک انکھیں کھول دینے والا رسالہ ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 21 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ اور حکایات و روایات کی مدد سے موت کی تیاری کی تلقین کی گئی ہے۔ رسالے The Helplessness of Deceased میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:قبر پر مٹی ڈالنے والے کی مغفرت ہو گئی، قبر پر مٹی ڈالنے کا طریقہ، قبر کی حاضری پر گریہ وزاری، مؤمن کی قبر 70 ہاتھ کشادہ کی جاتی ہے، سب سے ہولناک منظر، دفنانے والوں کو مردہ دیکھتا ہے، قبر کا پیٹ، کیڑے رینگ رہے ہیں، قبر کے مددگار، اور دیگر عنوانات۔ یہ انگلش رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 6135 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 21 |
| Dimensions (cm): | 18 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 27 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2010 |