"ناچاقیوں کا علاج | Solution For Conflicts رسالہ Solution For Conflicts حقوق العباد کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 26 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں آپسی معاملات میں پیدا ہونے والی ناچاقیوں کی تفصیلات اور ان سے بچنے کا اسلامی حل پیش کیا گیا ہے۔ رسالے Solution For Conflicts میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:کسی کے بارے میں بری بات کرنا عذاب الٰہی کو دعوت دیتا ہے، جس نے کسی مسلمان کو بلا وجہ ایذا پہنچائی اس نے مجھے ایذا پہنچائی، اللہ اور اس کے رسولوں کو ایذا پہنچانے والوں پر دنیا و آخرت میں اللہ کی لعنت اور عذاب، اور دیگر عنوانات۔ یہ انگریزی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 2909 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 26 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2016 |