"نادان عاشق رسالہ ""نادان عاشق"" دعوتِ اسلامی کے اجتماعات کی بہاروں پر مبنی سلسلے کا پہلا حصہ ہے۔ مجلس المدینۃ العلمیۃ کا مرتب کردہ یہ رسالہ 32 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع کی 16 مدنی بہاریں شامل کی گئی ہیں، جن میں سے ایک ""نادان عاشق"" بھی ہے۔ اور دیگر حکایات و عنوانات بھی شامل ہیں جیسے : بدمذہبیت سے توبہ، مجھ پر خوفِ خدا غالب آگیا، گناہوں پرندامت ہونے لگی، دل جیت لینے والا انداز، عِصیاں کامریض عالِم بن گیا، امیرِاہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ کا تبرّک وغیرہ ۔ یہ ایمان افروز رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 880 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2012 |